|
Basic Information:
|
|
|
Personal Information:
|
Marital Status: | Single | Interests: | صاحبزادہ حزیفہ اشرف کا تعلق لاہور کے ایک علمی وروحانی حاندان سے ہے۔ حزیفہ اشرف14اکتوبر1999کو پیدا ہوئے۔حزیفہ اشرف کے والد قانون دان میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ ہیں۔حزیفہ اشرف سالِ اول کامرس گروپ کے طالبِ علم ہیں۔اور مستقبل میں حضرت قائدِاعظمؒ اور حضرت اقبالؒ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے قانون کی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہاں ہیں اور سول سروس میں جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔محمد حزیفہ اشرف نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے ممبر ہیں او رحال ہی میں ہیومن رائٹس فرنٹ انٹرنیشنل کے سیکرٹری جنرل نامزد ہوئے ہیں۔اس کے علاوہ انٹرنیشنل کالمسٹ ایسوسی ایشن ساؤتھ ایشیا ریجن کے کوارڈینیٹرہیں۔۔نظریہ پاکستان ٹرسٹ میں ہونے والی تقریبات میں بہترین کمپیرنگ پر مجید نظامی صاحبؒ اور وزیرِاعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے چار مرتبہ ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں۔اس کے علاوہ نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیرِاہتمام نظریاتی سمر سکول کیمپ میں مسلسل چار مرتبہ شامل ہونے کا اعزاز حاصل کیا ۔اور 2014میں منعقدہ اختتامی پروگرام کی کمپیرنگ کا اعزاز بھی حاصل کیا۔حضرت اقبالؒ کی شاعری سے عشق کی حد تک محبت کرتے ہیں۔لاہور پریس کلب ، لاہورہائی کورٹ،نظریہ پاکستان ٹرسٹ میں ہونے والی مختلف تقریبات میں خطاب اور نعتِ رسولِ مقبولﷺپڑھنے کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔کراٹے،پینٹنگ،اورکرکٹ میں دلچسپی رکھتے ہے۔ مختلف اخبارات میں تحریر کردہ مختلف سماجی موضوعات پر ان کے کئی مضامین چھپ چکے ہیں۔حزیفہ اشرف اردو بلاگ بھی لکھتے ہیں۔بچوں کے ویب میگزین مصطفائی چلڈرن میگزین کے چیف ایڈیٹر ہیں۔ | About Me: | صاحبزادہ حزیفہ اشرف کا تعلق لاہور کے ایک علمی وروحانی حاندان سے ہے۔ حزیفہ اشرف14اکتوبر1999کو پیدا ہوئے۔حزیفہ اشرف کے والد قانون دان میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ ہیں۔حزیفہ اشرف سالِ اول کامرس گروپ کے طالبِ علم ہیں۔اور مستقبل میں حضرت قائدِاعظمؒ اور حضرت اقبالؒ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے قانون کی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہاں ہیں اور سول سروس میں جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔محمد حزیفہ اشرف نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے ممبر ہیں او رحال ہی میں ہیومن رائٹس فرنٹ انٹرنیشنل کے سیکرٹری جنرل نامزد ہوئے ہیں۔اس کے علاوہ انٹرنیشنل کالمسٹ ایسوسی ایشن ساؤتھ ایشیا ریجن کے کوارڈینیٹرہیں۔۔نظریہ پاکستان ٹرسٹ میں ہونے والی تقریبات میں بہترین کمپیرنگ پر مجید نظامی صاحبؒ اور وزیرِاعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے چار مرتبہ ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں۔اس کے علاوہ نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیرِاہتمام نظریاتی سمر سکول کیمپ میں مسلسل چار مرتبہ شامل ہونے کا اعزاز حاصل کیا ۔اور 2014میں منعقدہ اختتامی پروگرام کی کمپیرنگ کا اعزاز بھی حاصل کیا۔حضرت اقبالؒ کی شاعری سے عشق کی حد تک محبت کرتے ہیں۔لاہور پریس کلب ، لاہورہائی کورٹ،نظریہ پاکستان ٹرسٹ میں ہونے والی مختلف تقریبات میں خطاب اور نعتِ رسولِ مقبولﷺپڑھنے کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔کراٹے،پینٹنگ،اورکرکٹ میں دلچسپی رکھتے ہے۔ مختلف اخبارات میں تحریر کردہ مختلف سماجی موضوعات پر ان کے کئی مضامین چھپ چکے ہیں۔حزیفہ اشرف اردو بلاگ بھی لکھتے ہیں۔بچوں کے ویب میگزین مصطفائی چلڈرن میگزین کے چیف ایڈیٹر ہیں۔ |
|
|
|
|
|
Work Information:
|
Company: | HUMAN RIGHTS FRONT IINTERNATIONAL | Position: | SECRETARY GENERAL | Description: | LEGAL HELP FOR ALL WITHOUT DISCRIMINATION OF CAST CREED AND RELIGION. | City: | Lahore | Country: | Pakistan |
|
|
|
|
|
|
Updates: We have made some updates in MyPage to control its better performance. Currently we have removed the service of Sharing/Liking, Sharing with friends and Comments area. Gradually, HW will do more updates to improve MyPage overall experience for ultimate users. |