mypage.hamariweb.com hamariweb.com
 Home   News   Dictionaries   Mobiles   Cricket   MyPage   Recipes   Articles   Poetries   Islam   Academic Results 
Welcome Guest  About MyPage   Login / Signup
 
Posts
Profile
Send Message to Kainat
Invite Friends
 Basic Information:
Name:Kainat Bashir
 Personal Information:
Interests:reading and writting
About Me:میرا نام کائنات بشیر ہے۔ میں کالم، انشائیہ، آرٹیکل، مزاح نگاری، افسانہ اور ہلکے پھلکے مضامین لکھتی ہوں۔ اس کے علاوہ وجد کے کچھ لمحات شاعری کی نذر کرنا اس پر قلم اٹھانا بھی اچھا لگتا ہے۔ آن لائن مشہور اخبار اردو پوائنٹ پر میری تحاریر پبلش ہوتی ہیں۔ ون اردو میگزین، پاکستانی پوائنٹ میگزین، اردو فینز میگزین اور بلاگ میں بھی باقاعدگی سے لکھتی رہی ہوں۔ مشہور زمانہ چاند رسالے جیسے نئے جریدے۔۔۔ ارمغان ابتسام ۔۔۔ میں بھی باقاعدگی سے لکھتی ہوں۔ پاکستان کے اخبار خیبر اور کے ٹو ٹائمز میں میرا انٹرویو اور تحاریر پبلش ہوئی ہیں۔ تین کتابوں اور ایک سفر نامے کی مصنفہ ہوں اور مزید تین کتابیں زیر طبع ہیں۔ میری ایک کتاب چاند اور صحرا باقاعدہ چھپ چکی ہے۔ گزشتہ سال سے میرا سفر نامہ بار سلونا سپین کے مشہور پاک سہارا انٹرنیشنل میگزین میں قسط وار پبلش ہو رہا ہے۔ میں اپنے رب کی دل و جاں سے شکرگزار اور مشکور ہوں، جس نے مجھے لکھنے کا وصف عطا فرما کر مجھے میرے مقصد سے آگہی دی۔
 Work Information:
City:Karachi
Country:Germany
Updates: We have made some updates in MyPage to control its better performance. Currently we have removed the service of Sharing/Liking, Sharing with friends and Comments area. Gradually, HW will do more updates to improve MyPage overall experience for ultimate users.
Contact Us | Feedback | Privacy Policy | Advertising | About Hamariweb

Copyright © 2024 HamariWeb.com All Rights Reserved.