|
Basic Information:
|
|
|
Personal Information:
|
Marital Status: | Married | Interests: | اسلامی کتابین، لیٹریچر، ناولز، آکبارات پڑھنے کا شوق ، ہے۔ لکھنے کا شوق ہے، کبھی کبھی آرٹیکلز لکھتا ہوں، مضامین لکھتا ہو، اپننی ایک چھوٹی سی لائیبریری ہے، جسمیں تمام معوضات پر 500 کتابین ہیِ سوشل ویلفئیر ، فلاھی کاموں مین حصہ لیتا رہا ہوں، شعر و شاعری سے بھی شغف ہے۔ اپنے وطن سے محبت ہے اسکے خلاف کچھ نہ سن سکتا ہوں ۔ پاکستان کو ایک ترقی یافتہ اسلامی ریاست دیکھنا چہتا ہوں۔ علامہ اقبال، مولا نا طرق جمیل۔ میرے آئیڈیل ہیں، | About Me: | میں 1951 میں پیدا ہوا، میرے والد ڈاکٹر تھے، 1965 میں میٹرک کیا، اور جنگ کے دوران سول ڈیفنش وارڈن کی ٹریننگ کی، 1970/71 میں سندھ یونیورسٹی سے کامرس میں گریجوایشن کیا، اور کویت چلا گیا، 1991 میں حالات خراب ہوئے کو پاکستان آگیا، اور ایک ٹیکھٹائیل مل میں بحیثیت پروڈکشن مینیجر کام کیا، اور 1997 میں اپنا ایک گارمنٹس کا یونٹ لگایا۔ اپنا کاروبار کیا، اور ساتن میں ایل ایل بی پاس کیا، 2013 میں حالات خراب ہونے کی وجہ سے کاروبار بند کردیا اور اسٹیٹ کا کام شروع کیا، جو اب بھی تھوڑا بہت کرتا ہوں ، اب زیاکدہ تر وقت فارغ ہونے کی وجہ سے اور بیماری کی وجہ لسے گھر پر رہتا ہوں، اور اپنی پوتیوں کے ساتھ وقت گزارتا ہون میری فیملی مین ، میری وائف، ایک بیٹی، دو بیٹے ہیں اور ایک بہو ہے۔ اور دو پوتیان ہین، میرا بڑا بیٹا شادی شدہ ہے، اور ایک بیٹا اور بیٹی کی شادی کرنی ہے، تبلیگی جماعت سے وابسطہ ہون انکے ساتھ وقت لگاتا ہوں۔ کتابوین پٹھتا ہون ٖ ٹی وی دیکھتا ہوں، اور اجکل کھانا پکانے میں وایف کا ہاتھ بٹاتا ہون۔ اور اپنے بچون کو دیکھ کر خوش ہوتا ہون۔ |
|
|
|
|
Education:
|
University: | B.Com Sindh Univercity, Hyderabad Passed in 1971 | College: | Govt> Ghazali, Digree Collige, Hyderabad Passed in 1971 | School: | Matric, Al Farooq High School, Hyderabad. Passed in 1965 |
|
|
|
|
|
|
|
Updates: We have made some updates in MyPage to control its better performance. Currently we have removed the service of Sharing/Liking, Sharing with friends and Comments area. Gradually, HW will do more updates to improve MyPage overall experience for ultimate users. |