mypage.hamariweb.com hamariweb.com
 Home   News   Dictionaries   Urdu Search   Mobiles   Cricket   Games   MyPage   Forum   Career Counseling   Recipes   Articles   Poetries   Islam   Academic Results 
Welcome Guest  About MyPage   Login / Signup
 
Posts
Profile
Send Message to Muhammad
Invite Friends
 Basic Information:
Name:Muhammad Ajmal Khan
Birthday:Oct 05
 Personal Information:
Marital Status:Single
Interests:Islam
About Me:اللہ کا یہ بندہ اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی محبت میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی باتوں کو اللہ کے رسول ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق سیکھنا‘ سمجھنا‘ عمل کرنا اور اللہ کے بندوں تک پہچانا چاہتا ہے۔
اللہ کے اس بندے کو’ محمد اجمل خان ‘ کہتے ہیں لیکن آپ شارٹ کٹ میں صرف ’ اجمل ‘ پکار سکتے ہیں کیونکہ کراچی میں لوگ اسی نام سے پکارتے ہیں۔
یہ بندہ سڑکیں ڈیزائن کرتا ہے
اور
کوشش کرتا ہے کہ سڑکیں شارٹ کٹ اور سیدھی ہوں
لیکن
کہیں خم بھی دے دیتا ہے تو کہیں چوراہے بنا دیتا ہے تاکہ لوگ سوچیں کہ جانا کدھر ہے:

جو مومن بندے ہیں وہ صراط مستقیم کی طرف جانے کی سعی کرتے ہیں
اور
اللہ کے اس بندے کی سعی بھی یہی ہے‘ جس کیلئے دین کا علم ضروری ہے
لیکن
اس بندے کی دینی تعلیم واجبی سی ہے
اور
اردوتو کسی درس گاہ میں پڑھا ہی نہیں لیکن بچپن سے ہی اردو سےشغف ہے۔
اور
اِسی شغف نے ’شغف ‘ کی ہی تخلص سے بچپن میں شاعری کی طرف مائل کیا لیکن ناکام رہا۔
اور
اب پچپن کے قریب میں آکر قریب چار سال پہلے کچھ لکھنے کا شوق پیدا ہوا۔

جو کچھ لکھا پہلے القلم (www.alqlm.org) کی نذر کیا جو کہ ضائع ہو گیا کیونکہ 2015 میں القلم کے عتاب میں آنےکے بعد القلم انتظامیہ نے میری تحاریر کو retrieve نہیں کیا۔
پھر
مختلف فورم کا رخ کیا
اور
یونہی چلتے چلتے اب
’’ Hamariweb ‘‘
تک آپہنچا ہے۔
 Contact Information:
Website:https://www.facebook.com/muhammad.khan.9484941
Updates: We have made some updates in MyPage to control its better performance. Currently we have removed the service of Sharing/Liking, Sharing with friends and Comments area. Gradually, HW will do more updates to improve MyPage overall experience for ultimate users.
About MyPage | Contact Us | Feedback | Privacy Policy | Advertising | About Hamariweb

Copyright © 2010 HamariWeb.com All Rights Reserved.