|
Basic Information:
|
Name: | Khalid.Naeemuddin | Gender: | Male | Birthday: | Sep 16 |
|
|
Personal Information:
|
Marital Status: | Single | Interests: | To find Sirat almustaqeem from Only & only "Kitaab Allah" Not from "Kitaab min doon Allah" | About Me: | My Blog: http://ufaq-kay-par.blogspot.com/
My Face Book Link: https://www.facebook.com/groups/tadabbar/
" أَفَلاَ يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ وَلَوْ كَانَ مِنْ عِندِ غَيْرِ اللّهِ لَوَجَدُواْ فِيهِ اخْتِلاَفًا كَثِيرًا " {4/82}
کیا وہ القرآن میں “تدبر“ نہیں کرتے ؟ اگر یہ “ غیر اللہ “ (علم و فضل ، بصارت اور بصیرت اور انسانوں کی ھدایت کرنے والے ، اللہ کے دوسرے ) کی طرف سے ھوتا تو وہ اس میں کثرت سے اختلاف پاتے ۔
روح القدس (جبریل) نے محمد الرسول اللہ کو اللہ کا ایک اہم پیغام انسانوں کے لئے دیا :
" كَانَ النَّاسُ أُمَّةً وَاحِدَةً فَبَعَثَ اللّهُ النَّبِيِّينَ مُبَشِّرِينَ وَمُنذِرِينَ وَأَنزَلَ مَعَهُمُ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ لِيَحْكُمَ بَيْنَ النَّاسِ فِيمَا اخْتَلَفُواْ فِيهِ وَمَا اخْتَلَفَ فِيهِ إِلاَّ الَّذِينَ أُوتُوهُ مِن بَعْدِ مَا جَاءَتْهُمُ الْبَيِّنَاتُ بَغْيًا بَيْنَهُمْ فَهَدَى اللّهُ الَّذِينَ آمَنُواْ لِمَا اخْتَلَفُواْ فِيهِ مِنَ الْحَقِّ بِإِذْنِهِ وَاللّهُ يَهْدِي مَن يَشَاءُ إِلَى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ " { 2/213 }
انسان ایک امت ھیں ، انسانوں کے درمیاں اختلاف کی وجہ سے ان میں علیحدگی کا خطرہ پیدا ھونے پر اللہ تعالیٰ مبشرین اور منذرین انبیاء کو اٹھاتا اور ان کے ھمرا “الکتاب “ الحق کے ساتھ ھوتی ۔ تاکہ وہ انسانوں کے درمیان (پیدا ھونے والے ) اختلاف کو (الکتاب ) سے حکم کرتے ھوئے دور کریں ۔ اختلاف پر ڈٹے رہنے کی وجہ (الکتاب میں سے ) البینات آنے کے باوجود آپس کا بغض ( علمی ، آبائی حیثیت اور جاھلیت ) ھے ِ لیکن جو لوگ ایمان والے ھیں (الکتا میں سے البینات کو ) اللہ کا حکم اور اس کا اذن سمجھتے ھوئے اختاف کو ختم کر دیتے ھیں ۔ اور اللہ اپنی (الکتاب میں دی ھوئے ) ہشاء سے صراط المستقیم کی طرف ھدایت کرتا ھے |
|
|
|
|
Education:
|
University: | Peshawer Passed in 1976 | College: | Islamia College - Karachi Passed in 1974 | School: | Tameer-e-Nau Public High School Passed in 1970 |
|
|
|
Work Information:
|
City: | Islamabad | Country: | Pakistan |
|
|
|
|
|
|
Updates: We have made some updates in MyPage to control its better performance. Currently we have removed the service of Sharing/Liking, Sharing with friends and Comments area. Gradually, HW will do more updates to improve MyPage overall experience for ultimate users. |