mypage.hamariweb.com hamariweb.com
 Home   News   Dictionaries   Mobiles   Cricket   MyPage   Recipes   Articles   Poetries   Islam   Academic Results 
Welcome Guest  About MyPage   Login / Signup
 
Posts
Profile
Send Message to Sami
Invite Friends
 Basic Information:
Name:Sami Ullah Malik
 Personal Information:
Interests:Join different social charity works specially in Occupied Kashmir & Writing as free lance.
About Me:سمیع اللہ ملک پاکستان کے مانچسٹر فیصل آبادمیں ١٥/اکتوبر ١٩٥١ء کو پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم بھی وہی حاصل کی۔ بنیادی طور پر سول انجینئر ہیں ۔لاہور کی انجینئرنگ یونیورسٹی سے ١٩٧٠ء میں گولڈ میڈل کے ساتھ ڈگری وصول کی۔ بعد میں اعلیٰ تعلیم کے لئےامریکا چلے گئے۔ اور وہاں دنیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی میسوچوسٹس ایمحرسٹ سے اسٹرکچر میں ماسٹر ز (ایم ایس سی)کی ڈگری لی اوروہ پاکستان کے تیسرے شخص تھے جنہوں نے یہ ڈگری حاصل کی۔بعد ازاں اسٹرکچرمیں ہی پی ایچ ڈی کرکے امریکاہی کی ایک بین الاقوامی کمپنی میں براہ راست بطور کنسلٹنٹ شمولیت سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا اوراسی کمپنی میں زندگی کے۳۵ سال گزار دیئے اورڈائریکٹرکے عہدے سے مستعفی ہوئے۔کویت،سعودی عرب اوربحرین میں بین الاقوامی پراجیکٹس پراپنی فنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔اب بھی کئی بین الاقوامی کمپنیوں میں مشاورت کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔لندن برطانیہ میں ہی ذاتی کنسلٹنٹ فرم کے مالک ہیں۔ پاکستان میں کالا باغ ڈیم اوردیگرکئی بڑے پراجیکٹس کی مشاورتی ٹیم میں رضاکارانہ طور پر اپنی خدمات سرانجام دیتے رہے۔پاکستان ،لندن ،امریکا،بھارت ،کشمیر،جاپان اوردنیابھرمیں مختلف اخبارات وجرائد ان کے مضامین باقاعدگی سے شائع کرتے ہیں۔ اب تک انگریزی کی دو
اورعربی کی ایک ’’خلافہ و شہادہ‘‘ اور اردو کی ۲۱کتب شائع ہوچکی ہیں Bitter Truth اورPakistan-Great Miracle
١۔حدیثِ دل ٢۔ حدیثِ جاں ٣۔ حدیثِ حال۴۔حدیثِ ملت ۵۔حدیثِ قلم ٦۔حدیثِ وقت ۷۔حدیثِ قوم۸۔حدیثِ حق ۹۔حدیثِ احوال
۱۰-حدیث چشم ۱۱۔حدیث عمل۱۲۔ حدیث کوہسار۱۳۔ حدیث نعمت۱۴۔حدیث وطن۱۵۔حدیث خلق ۱۶۔حدیث جبل۱۷۔حدیث امروز
۱۸۔ حدیثِ کلام ۔۱۹۔حدیثِ سحر۲۰۔ حدیثِ شب ۲۱۔حدیثِ اتّباع
برطانیہ میں پچھلے ٢۷ سالوں سے مقیم ہیں ۔ یہاں ایک مشہور تھنک ٹینک لندن انسٹیوٹ آف ساؤتھ ایشیا کے ڈائریکٹرہیں۔ برطانیہ کےایک معروف ٹی وی چینل ''میسج''کے ڈائریکٹراورمشہورِ زمانہ پروگرام ''تجزیہ ''کے میزبان بھی ہیں۔میسیج ویب سائٹ اوریوٹیوب کے علاوہ دودرجن سے زائد ویب سائٹس پران کے پروگرام اورمضامین ملاحظہ کئے جاسکتے ہیں۔ان سے براہِ راست رابطہ کیلئے
[email protected]
 Education:
University:MIT USA   Passed in 1971
College:Govt College Faisalabad   Passed in 1967
School:Islami Madrassa High School   Passed in 1965
 Work Information:
Company:Derhal International
Description:Running own consultant Firm
City:London
Country:United Kingdom
Updates: We have made some updates in MyPage to control its better performance. Currently we have removed the service of Sharing/Liking, Sharing with friends and Comments area. Gradually, HW will do more updates to improve MyPage overall experience for ultimate users.
Contact Us | Feedback | Privacy Policy | Advertising | About Hamariweb

Copyright © 2024 HamariWeb.com All Rights Reserved.