|
Basic Information:
|
Name: | Farrukh Shahbaz Warraich | Gender: | Male |
|
|
Personal Information:
|
About Me: |
فرخ شہباز
پنجاب یونیورسٹی سے جرنلزم میں گریجوایٹ ہیں۔انٹرنیشنل افئیرز میں مختلف کورسز کر رکھے ہیں۔رائل میڈیا گروپ ،دن میڈیا گروپ اور مختلف ہفت جرائد کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔بچوں کے لئے کہانیاں لکھنے سے آغاز کیا بچوں کے لئے لکھی گئی کہانیاں ماہنامہ تعلیم و تربیت،پیغام ڈائجسٹ،روزنامہ جنگ،روزنامہ نئی بات اور مختلف قومی روزناموں و ماہناموں کی زینت بنتی رہیں ہیں۔ماہنامہ حکایت ،فیملی میگزین،نئی بات میگزین کے لئے فیچرز بھی لکھتے رہے ہیں۔ماہنامہ پیغام ڈائجسٹ کے اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔۔آج کل جہان میڈیا گروپ سے وابستہ ہیں۔روزنامہ جہان پاکستان ، اُردو پوائنٹ میں باقائدگی سے کالم لکھتے ہیں۔کالم نگاروں کی نمائندہ تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کے بانی ارکان میں سے ہیں۔ آج کل پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کے جنرل سیکرٹری کی حیثیت سے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ |
|
|
|
Contact Information:
|
Phone: | [Please login to view detail] | Email: | [Please login to view detail] | City: | Lahore | Country: | Pakistan | Website: | www.pfuc.org |
|
|
|
|
|
|
|
|
Updates: We have made some updates in MyPage to control its better performance. Currently we have removed the service of Sharing/Liking, Sharing with friends and Comments area. Gradually, HW will do more updates to improve MyPage overall experience for ultimate users. |